Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / دبئی کی ان خوبصورت پولیس اہلکاروں نے ایسا کام کردیا جس کے بارے میں کوئی عام لڑکی سوچ بھی نہیں سکتی

دبئی کی ان خوبصورت پولیس اہلکاروں نے ایسا کام کردیا جس کے بارے میں کوئی عام لڑکی سوچ بھی نہیں سکتی

دوبئی میں 77 خواتین پولیس  آفیسرز نے  372,142 پاؤنڈ وزنی بوئنگ 777-300 ای آرجہاز کو 300 فٹ سے زیادہ دور   تک کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔یہ خواتین سالانہ دوبئی فٹنس چیلنج میں حصہ لے رہی تھی۔اسی سلسلے میں انہوں نے مل کر   جہاز کو گنیز کی مطلوبہ شرائط کے مطابق 328 فٹ تک کھینچ کر خواتین کا یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ کے موقع پر موجود  نمائندے  نے دوبئی پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبداللہ خلیفہ ال مری کو سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔پچھلے  سال  مرد پولیس آفیسرز کی ایک ٹیم بھی سب سے بھاری ائیر کرافٹ کو 328 فٹ تک کھینچ  کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہے۔

About admin

Check Also

وہ وقت جب کترینہ کیف چپکے سے پاکستان آئیں

پاکستانی فیشن ڈیزائنرز اپنی مہارت اور خوبصورت ڈیزائننگ کے باعث دنیا بھر میں اپنا لوہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com