Home / پاکستان / پاکستان کی وہ خوبصور ت اداکارہ جس سے نوازشریف اور شہبازشریف دونوں کے تعلقات تھےایک رات گاڑی میں کیا واقعہ پیش آیا، حیران کن خبر

پاکستان کی وہ خوبصور ت اداکارہ جس سے نوازشریف اور شہبازشریف دونوں کے تعلقات تھےایک رات گاڑی میں کیا واقعہ پیش آیا، حیران کن خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی انتہائی خوبصور ت فنکارہ زیبا بختیار کا ریکارڈ شادیوں کو لے کر کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔زیبا بختیار عدنان سمیع خان کی اہلیہ رہ چکی ہیں لیکن شاید پڑھنے والوں کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ عدنان سمیع خان زیبابختیار کے چوتھے شوہر تھے۔ اس سے قبل زیبا بختیار بھارتی اداکار جاوید جعفری سمیت

تین شخصیات کے نکاح میں رہ چکی تھیں۔ تاہم زیبا بختیار نے عدنان سمیع خان سے بھی 1997میں طلاق حاصل کر لی ۔اردو نیوز کے نام سے ایک ویب سائٹ نے رپورٹ شائع کی ہے کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف اپنی پہلی اور دوسری حکو متوں کے دور میں خواتین فنکارائوںکے بہت رسیا تھے ۔ ان میں سے طاہرہ سید اور نوازشریف کا سکینڈل تو بے پناہ مقبول ہوا ہے ۔لیکن شاید قارئین کو یہ جان کر جھٹکا لگے گا کہ میاں برادران زیبا بختیار کی زلفوں کے بھی اسیر تھے۔ زیبا بختیار نے چار چار شادیاں کرنے کے بعد بھی سیاستدانوں سے اپنے تعلقات پر خاص دھیان دیا اور ان کی توجہ اپنے شوبز کیرئیر سے زیادہ ان تعلقات پر مرکور رہنے لگی۔ رپورٹ کے مطابق زیبا بختیار کچھ وقت نوازشریف جبکہ کچھ وقت شہبازشریف کے ساتھ گزارا کرتی تھیں۔ کبھی ان سے ملاقات کےلئے بڑے میاں صاحب کبھی چھوٹ میاں صاحب آیا کرتے تھے۔ حتیٰ کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے دونوں بھائیوں اور ان سے ملنے جلنے والی اداکارائوں پر نگاہ رکھنا شروع کردی۔ایک رات شہبازشریف زیبا بختیارکو گاڑی میں بٹھا کر سڑک کی جانب رواں دواں تھےکہ انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک میجر نے انھیں روک کر کہا کہ آپ دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔بغیر سکیورٹی کے اس طرح گھومنے کا خطرہ مول نہ لیں۔

Share

About admin

Check Also

سی پیک ، ایٹمی ہتھیاروں ، توہین رسالتۖ قانون کی نقب زنی کے لئے عالمی بساط بچھائی جانے لگی تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر دانش نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو بیان میں کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com