Breaking News
Home / Other / گھر کے ملازمہ کے کام

گھر کے ملازمہ کے کام

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور میں ایک فلپائنی گھریلو ملازمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے جو اپنے مالکان کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کرتی رہی کہ سن کر ہی یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 43سالہ ملازمہ کا نام کینریس روینا اولا ہے جو فیملی کو کھانے میں اپنا پےشاب اور کا ماہانہ آنے والا خونملا کر کھلاتی رہی تھی۔ متاثرہ فیملی کی شناخت سامنے نہیں آ سکی۔

رپورٹ کے مطابق دوران تفتیش خاتون نے اپنی حرکت کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فیملی کے لوگوں کو اپنے قابو میںرکھنا چاہتی تھی،جس کے لیے وہ انہیں کھانے میں مذکورہ چیزیں ملا کر دیتی رہی۔ فیملی کے لوگوں نے شک ہونے پر ملازمہ پر نظر رکھی اور بالآخر اسے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کو رپورٹ کر دی۔ ملازمہ کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔

About admin

Check Also

نیوٹرل نہ رہنے کی بھی ایک قیمت ہے اور نیوٹرل رہنے کی بھی ۔۔۔۔پاکستان میں اب کیا ہوگا ؟ بی بی سی پر شائع ہونے والی ایک اور حیران کن تحریر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com