Breaking News
Home / پاکستان / ملتان کی سڑکوں پر لینڈ کروزر دوڑانے والا 5 سالہ بچہ کس کا پوتا نکل آیا ؟ حیرت انگیز صورتحال پیدا

ملتان کی سڑکوں پر لینڈ کروزر دوڑانے والا 5 سالہ بچہ کس کا پوتا نکل آیا ؟ حیرت انگیز صورتحال پیدا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لینڈکروزر چلانے والا 5 سالہ بچہ معروف سیاستدان کا پوتا نکلا۔بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق ننھا ڈرائیور مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حلقہ 269 سردار اظہرعباس چانڈیہ کا پوتا ہے۔

پانچ سالہ بچے فہد کے والد مظہر عباسی ایم پی اے اظہر چانڈیو کے بہٹے ہیں اور چانڈیہ چوک منڈا مظفر گڑھ کے رہائشی ہیں۔فہد کے دادا اور صوبائی رکن اسمبلی چانڈیہ بھی ن لیگ کے مبینہ فارورڈ بلاک کا حصہ ہیں۔انہوں نے گذشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات بھی کی تھی جس وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے رہے۔

Share

About admin

Check Also

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

اسلام آباد ..این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com