Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیں اور کہا ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے

ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیں اور کہا ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے

ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دیں اور کہا ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے، وہی آپ کی بہو بنے گی بوجھیں تو وہ کونسی لڑکی ہے ان دس لڑکیوں میں سے ماں نے سب تصویریں بغور دیکھیں اور ایک لڑکی کی تصویر نکال کر کہا یہ وہ لڑکی ہے جو

تم کو پسند ہے۔ لڑکا انتہائی حیرت سے بولا، جی بالکل ٹھیک یہی لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا؟ ماں نے جواب دیا: میں تمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیں پہچانوں کی تو کون پہچانے گا اور دوسری بات تمہاری پرورش میں بہت دیکھ بھال کے کی ہے باقی سب لڑکیوں نے عجیب کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر اس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق ،اور سنورے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ مجھے اپنی پرورش پر یقین تھا، اس لیے میں دیکھتے ہی سمجھ گئی کہ میرے بیٹے کو اس لڑکی کے علاوہ کوئی اور لڑکی پسند نہیں آ سکتی ۔ ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہو تو وہ صرف ایک اچھی اولاد نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے ،کیونکہ آپ کے بچے آپکی تربیت ،خاندان اور مزاج کا پتہ دیتے ہیں۔ ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہو تو وہ صرف ایک اچھی اولاد نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com