Breaking News
Home / پاکستان / شہباز شریف کا نواز شریف کی واپسی کی ضمانت کا حلف نامہ سامنے آگیا، اگر بڑے میاں اب واپس نہیں آتے تو حلف نامہ کے تحت شہباز شریف کو کیا بھیانک سزا بھگتنا پڑے گی؟ (ن) لیگ کی چھٹی کروا دینے والی تفصیلات

شہباز شریف کا نواز شریف کی واپسی کی ضمانت کا حلف نامہ سامنے آگیا، اگر بڑے میاں اب واپس نہیں آتے تو حلف نامہ کے تحت شہباز شریف کو کیا بھیانک سزا بھگتنا پڑے گی؟ (ن) لیگ کی چھٹی کروا دینے والی تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک) نجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے جانے والے حلف نامے کی تفصیلات سامنے لے آئے۔شہباز شریف نے تحریری بیان میں کہا کہ وہ نواز شریف کے صحت یاب ہونے پر واپس پاکستان لانے کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔

شہباز شریف نے حلف نامے میں یہ بھی لکھا کہ نواز شریف صحت مند ہونے کے باوجود واپس نہ آئيں تو وفاقی حکومت کو اختیار ہوگا کہ وہ فزيشن سے تصدیق کرسکے گی۔اس کے علاوہ نواز شریف کی جانب سے جمع کرایا جانے والا حلف نامہ بھی سامنے آگیا ہے جس میں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ چار ہفتے یا جتنی جلدی ممکن ہوسکے ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد پاکستان آنے کے پابند ہوں گے۔ فیاض الحسن چوہان کہتے ہيں کہ اگر نوازشریف نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔ شہباز شریف نے حلف نامے میں یہ بھی لکھا کہ نواز شریف صحت مند ہونے کے باوجود واپس نہ آئيں تو وفاقی حکومت کو اختیار ہوگا کہ وہ فزيشن سے تصدیق کرسکے گی۔اس کے علاوہ نواز شریف کی جانب سے جمع کرایا جانے والا حلف نامہ بھی سامنے آگیا ہے جس میں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ چار ہفتے یا جتنی جلدی ممکن ہوسکے ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد پاکستان آنے کے پابند ہوں گے۔ فیاض الحسن چوہان کہتے ہيں کہ اگر نوازشریف نہ آئے تو شہباز شریف نا اہل ہونے کی تیاری کرلیں۔

About admin

Check Also

’’ اب میں تھک گیا ہوں‘‘ کامران خان نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے، ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف تجزیہ کار،سنیئر صحافی اور حکومتی “مدح سرائی “میں زمین آسمان کے قلابے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com