Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک ناقابل یقین واقعہ

ایک ناقابل یقین واقعہ

برطانیہ میں خواتین کے جوتوں کے ساتھ یہ حرکت کرنے والا نوجوان پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ملزم کا نام جورڈن کلارک بتایا گیا ہے جسے گرفتاری کے بعد پیسلے شیرف کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور اسے قید کی سزا ہونے کا امکان ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم خواتین کے جوتوں کے ساتھ یہ کام کرتا اور اس قبیح فعل کی ویڈیوز بناتا تھا۔ پولیس نے 26سالہ کلارک اور اس کی منگیتر کے گھروں پر چھاپے مارے۔ اس دوران انہیں دونوں کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر بڑی تعداد میں ملیں جن میں کلارک خواتین کے جوتوں کے ساتھ قبیح حرکات کر رہا ہوتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com