Breaking News
Home / Other / پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے بھارت سے رشہ آ گیا۔۔ لڑکی کون ہے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے بھارت سے رشہ آ گیا۔۔ لڑکی کون ہے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار عمران عباس کو نا صرف اداکاری کے باعث سرحد پار مقبولیت حاصل ہے بلکہ ان کی پرکشش شخصیت کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہیں۔ حال ہی میں بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’ دی باجیز ‘ کے نام یوٹیوب چینل چلا رہی ہیں ) کی جانب سے

یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دونوں یوٹیوبرز ماؤں کا روپ دھارے ہوئے ہیں اور انہیں عمران عباس کی پرکشش شخصیت کے قصیدے پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو کو اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا ہے اور انہوں نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن درج کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں انڈیا کے شہر رامپور سے رشتہ بھیجا گیا ہے ۔ویڈیو میں موجود دونوں خواتین کو اپنی اپنی بیٹیوں کے رشتے کے لیے عمران عباس کو داماد بنانے کے لیے جھگڑتے دیکھی جا سکتی ہیں ۔یہاں پر یہ بات بھی قابل ذکر کہ معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کو حال ہی میں 2020 کے 100 انتہائی خوبصورت مردوں کی فہرست کی شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مشہور پاکستانی اداکار عمران عباس کو نا صرف اداکاری کے باعث سرحد پار مقبولیت حاصل ہے بلکہ ان کی پرکشش شخصیت کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہیں۔

About admin

Check Also

شادی کے بعد لڑکی جب پہلی بار گھر آتی ہے تو ماں اس کی یہ چیزدیکھ کرسمجھ جاتی ہے ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیٹیاں ماں باپ کے دل کا سکون اور ان کے گھر کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com