Breaking News
Home / Other / ابھی تو شادی کے مہینے ہوئے تھے نیہا ککڑ کو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع اتنا جلدی حاملہ ہونے کی وجہ کیا ہے سب حیران

ابھی تو شادی کے مہینے ہوئے تھے نیہا ککڑ کو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع اتنا جلدی حاملہ ہونے کی وجہ کیا ہے سب حیران

ممبئی انسٹاگرام پر بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ایک تصویر نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ حال ہی میں گلوکار روحان پریت سنگھ کے ساتھ شادی کرنے والی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے

کیپشن میں نیہا ککڑ اور روحان پریت سنگھ دونوں نے ہی لکھا ہے کہ ‘خیال رکھیا کر’۔ گلوکارہ نیہا ککڑ کی اس تصویر پر کامیڈین کپل شرما سمیت ساتھی اداکار و گلوکار کی جانب سے بھی انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔دوسری جانب تصویر کے کمنٹس سیکشن میں نیہا ککڑ کے مداحوں کی جانب سے بھی سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ حاملہ ہو گئی ہیں۔نیہا ککڑ کی جانب سے تا حال اس بارے میں واضح بیان جاری نہیں کیا لیکن تصویر پر ان کے شوہر نے کمنٹ کیا ہے کہ ‘اب تو کچھ زیادہ ہی خیال کرنا پڑے گا نیہو’۔اس تصویر پر اداکارہ نیہا ککڑ کے بھائی ٹونی ککڑ نے بھی کمنٹ کیا ہے کہ ‘میں ماما بن جاؤں گا’۔ View this post on Instagram A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar)

Share

About admin

Check Also

امارات کے بعد 2 بڑے اسلامی ممالک نے بھی عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک / )سعودیہ عرب اور عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com