Home / کاروبار / اتنا سستا۔۔۔!!! سونے کی قیمتوں میں ایسی ویسی کمی ، سنار کی دکانوں پر رش لگ گیا

اتنا سستا۔۔۔!!! سونے کی قیمتوں میں ایسی ویسی کمی ، سنار کی دکانوں پر رش لگ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) انٹرنیشل صرافہ مارکیٹ کی طرح ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور اب ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت

میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 451 روپے ہو گئی۔

Share

About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں میں 1000 نہیں 1500 نہیں 2000 نہیں بلکہ اتنتی زیادہ کمی ہوگئی جان کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com