Home / Other / سنجے دت کی اہلیہ کا بڑا فیصلہ! شوہر کا 100 کروڑ کا تحفہ واپس کردیا

سنجے دت کی اہلیہ کا بڑا فیصلہ! شوہر کا 100 کروڑ کا تحفہ واپس کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت نے اپنے شوہر کو 100 کروڑ روپے کے چار فلیٹس کا تحفہ واپس کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا دت کو گزشتہ سال 23 دسمبر کو چار فلیٹس تحفے میں دیے تھے۔ سرکاری ریٹ کے مطابق ان کی مالیت 26 کروڑ جبکہ سٹیٹ ایجنٹ کے مطابق 100 کروڑ روپے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مانیتا دت نے اپنے شوہر کو یہ چاروں فلیٹس 29 دسمبر کو ہی واپس کردیے تھے۔ ان میں سے دو فلیٹس تیسرے اور چوتھے فلور پر تھے جبکہ دو فلیٹس پینٹ ہاؤس کی صورت میں 11 ویں اور 12 ویں منزل پر ہیں۔ دوسری جانب  اداکارہ تاپسی نے ایک انٹرویو میں ڈیٹنگ کے سوال پر بتایا کہ وہ فلم انڈسٹری میں سے کسی کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی ہیں۔تاپسی سے جب پوچھا گیا کہ انہوں نے ابھی تک اپنے ریلیشن شپ کو عام کیوں نہیں کیا ہے تو تاپسی کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں سے کسی کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی تھیں۔تاپسی پنو بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکاراوں میں سےایک ہیں ، جو فلم کے مواد پر کافی دھیان دیتی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ چندسال میں اپنے اسی انتخاب کی وجہ سے تاپسی نے بالی ووڈانڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنالی ہے۔تاپسی اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی دونوں کو الگ الگ رکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ تاپسی نے کہا کہ جو لوگ میرے قریبی ہیں ، میں ہمیشہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے سالگرہ پر پوسٹ کرتی ہوں ، ایسا ہی میں نے متھیاس کیلئے بھی کیا۔

About admin

Check Also

Woman claims attor’ney offered $200K brib’e to change her story about Trey Songz

1/1     and   omg   2/2       omg   3/3 omg …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com