Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ’مناسب لباس پہنیں یا جہاز سے اتر جائیں‘معروف ماڈل ایسا لباس پہن کر آگئی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

’مناسب لباس پہنیں یا جہاز سے اتر جائیں‘معروف ماڈل ایسا لباس پہن کر آگئی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ماڈل ایسا شرمناک لباس پہن کر پرواز میں سوار ہونے کے لیے آ گئی کہ دیکھتے ہی اسے عملے نے مناسب لباس پہننے یا جہاز سے اتر جانے کے آپشنز دے دیئے۔ دی مرر کے مطابق انسٹاگرام اور اونلی فینز کی ماڈل ازابیل ایلنور گولڈ کوسٹ سے میلبرن جانے کے لیے جیٹ سٹار کی پرواز میں سوار ہوئی تھی۔

تاہم اس نے ’بکنی‘ پہن رکھی تھی جس پر ایک ایئرہوسٹس نے اسے روک دیا اور کہا کہ وہ اس لباس کے ساتھ جہاز میں سوار نہیں ہو سکتی۔  ایئرہوسٹس کی طرف سے ایک اوورکوٹ ازابیل کو دیا گیا اور اسے پہننے کو کہا گیا۔ ایئرہوسٹس نے اسے کہا کہ اگر وہ یہ اوورکوٹ پہن کر اپنا جسم نہیں چھپاتی تو اسے جہاز سے اتار دیا جائے گا جس پر ازابیل کومجبوراً اوورکوٹ پہننا پڑ گیا۔ میلبرن پہنچنے پر ازابیل کا کہنا تھا کہ جہاز کے عملے نے دیگر مسافروں کے سامنے میرے ساتھ ہتک آمیزسلوک کیا۔  دوسری جانب گوادر کے خوبصورت کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی خاموش نہ رہ سکی اور دنیا کو چیلنج کردیا کہ کسی کے پاس اس سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں تو شیئرکریں ۔ ابھی گوادر سٹیڈیم کی خوبصورتی کے چرچے چل رہے ہیں لیکن اب پاکستان کے ایک اور کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آگئیں جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ یہ گراؤنڈ گلگت بلتستان کی وادی نگر میں موجود ہے۔یہ تصاویر وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے موبائل فوٹو گرافر علیم بیگ نے شیئر کی ہیں۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com