Home / دلچسپ و عجیب / بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے خوبصورت بیوی نے دھوکے باز شوہر کو کتنے پیسوں میں بیچ دیا جس کو پتا چلا وہ حیرت کے مارےاچھل پڑا 

بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے خوبصورت بیوی نے دھوکے باز شوہر کو کتنے پیسوں میں بیچ دیا جس کو پتا چلا وہ حیرت کے مارےاچھل پڑا 

افریقی ملک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے  اس وقت عالمی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی، جب انہوں نے اپنے دھوکے باز شوہر کو  صرف 17 ڈالر میں اس عورت کو فروخت کر دیا، جس کے لیے وہ اپنی بیوی کو دھوکہ دے رہا تھا۔

ایڈنا موکوانا نے اپنے شوہر کو اپنے ہی گھر میں ایک عورت کے ساتھ پکڑا تو  اسے لات مار کر گھر سے نکال دیا اور ایک ہفتے تک واپس  نہیں آنے دیا۔ اس کے بعد ایڈنا نے دوسری عورت کو 2000 کینین شیلنگ (20 ڈالر) میں شوہر فروخت کرنے کی پیش کش کی۔ دوسری خاتون نے ایڈنا کو 1700 شیلنگ یا 17 ڈالر بھیجے۔
ایڈنا نے اس رقم سے بچوں کے کپڑے خرید لیے ہیں۔ ایڈنا کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنے شوہر کو بھی واپس نہیں آنے دے گی۔

About admin

Check Also

ایک 22سالہ لڑکی کو 14 سال سے کھانسی تھی جب سرجری کی گئی تو پھیھڑوں سے کیا”… نکلا دیکھ کر ڈاکٹر بھی پریشان2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com