Home / پاکستان / شہرت سے خوفزدہ یاکچھ اور۔۔۔معروف قوال امجد صابری کی بیٹی نے بڑااقدام اٹھالیا،مداح حیران پریشان

شہرت سے خوفزدہ یاکچھ اور۔۔۔معروف قوال امجد صابری کی بیٹی نے بڑااقدام اٹھالیا،مداح حیران پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔حورین صابری کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے صرف 50 لوگوں کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے فالو کیا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاک پر اُنہیں فالو کرنے والوں کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہے۔

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ پرائیوٹ کردیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی حورین صابری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر موجود اپنا اکاؤنٹ پرائیوٹ کردیا ہے جس کے بعد اب اُن کی ٹک ٹاک ویڈیوز صرف وہی صارفین دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے حورین صابری کو فالو کیا ہوا ہے۔ اس سے قبل حورین صابری کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ پبلک تھا اور اُن کی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی بےحد وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد وہ خبروں کی زینت بھی بنی تھیں۔ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد حورین نے پہلے تو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ کردی تھیں اور اب اُنہوں نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی پرائیوٹ کردیا ہے۔حورین صابری کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے صرف 50 لوگوں کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے فالو کیا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاک پر اُنہیں فالو کرنے والوں کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہے۔

Share

About admin

Check Also

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

اسلام آباد ..این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com