Breaking News
Home / کہانیاں / کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کونسا جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے ؟ بوجھو تو جانیں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کونسا جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے ؟ بوجھو تو جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یوں تو ہم کئی کتابیں اور کئی تحریریں پڑھتے ہیں جو ہمارے کورس میں شامل ہوتی ہیں لیکن کچھ تحریریں ایسی بھی پڑھنی چاہئیں جو ہماری معلومات میں اضافہ کریں۔ آج ہم آپ کو بڑی ہی دلچسپ معلومات دینے والے ہیں جو یقیناً بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ ایسا بھی ایک جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے۔ جی ہاں! تقریباً تمام جانور یا تو دودھ دیتے ہیں یا انڈا۔ دونوں چیزیں نہیں دیتے لیکن دنیا میں ایک ایسا جانور موجود ہے جو یہ دونوں دیتا ہے۔ اس جانور کا نام ہے ڈک بلڈ پلیٹی پس (duck-billed platypus)۔ یہ جانور صرف آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور تالاب اور جھیلوں کے قریب رہتا ہے۔

About admin

Check Also

سلمان اپنی بیوی سے اتنی نفرت کرتا تھا اندر سے شرمناک آوازیں سن کر رک جاتی تھی

کبھی یہ مت سوچنا کہ تم تنہا ہو۔ میں ہر پل تمہارے ساتھ ہوں۔ تمہارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com