Breaking News
Home / کھیل / ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا وہ واحد باولرجس نے 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر بھی کبھی نوبال نہیں کروائی

ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا وہ واحد باولرجس نے 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر بھی کبھی نوبال نہیں کروائی

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیا کا وہ واحد باولر جس نے 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر بھی کبھی نو بال نہیں کروائی۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے آف سپنر نیتھن لیون کے پاس ایک ایسا شاندار اعزاز ہے

آف سپنر نیتھن لیون کے علاوہ آج تک دنیا کوئی دوسرا گیند باز حاصل نہ کر سکا۔ ان دنوں آسٹریلیا کے سب سے بہترین سپنر مانے جانے والے نیتھن لیون دنیا کے وہ واحد گیند باز ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیئرر میں
کبھی نو بال نہیں کروائی۔ نیتھن لیون اب تک 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر 191 اننگز میں 32 کی اوسط سے 399 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ آسٹریلین اسپنر ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں

دنیا کے واحد باولر ہیں جو 100 ٹیسٹ میچز میں نوبال کروانے سے باز رہے۔ اس معاملے میں نیتھن لیون کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے، وہ کم ہے۔

About admin

Check Also

کرائے کے مکان میں رہنے والے عبدالرؤف کا بیٹا کرکٹر کیسے بنا؟حارث رؤف کی زندگی کی دلچسپ کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں سلیکشن سے پہلے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ناقدین کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com