Home / کھیل / رضوان ایک بار پھر چھا گئےسینچری بنا کر تاریخ رقم کر دی، چھکوں کی برسات کر دی، ویڈیو دیکھیں

رضوان ایک بار پھر چھا گئےسینچری بنا کر تاریخ رقم کر دی، چھکوں کی برسات کر دی، ویڈیو دیکھیں

محمد رضوان ٹی20کرکٹ میں سینچری کرنے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین بن گئےہیں۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سےٹی 20 کرکٹ میں سینچری بنانے کا اعزاز صرف احمد شہزاد کو حاصل تھا۔

محمد رضوان نے 63 گیندوں پر سینچری مکمل کی انہوں نے 64 گیندوں پر 104 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔محمد رضوان نے اپنی اننگز میں چھ چوکے اور سات چھکے لگائے۔وہ پاکستان کی جانب سے ٹی 20 کرکٹ میں سینچری کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں۔

Share

About admin

Check Also

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com