Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ہزاروں فالورز بنانے میں کئی سال لگا دیتے ہیں لیکن چند ماہ کی  بچی  کے انسٹاگرام پر 70 ہزار سے زیادہ فالورز ہیں۔ یہ سب اس بچی کے بالوں  کے دیوانے ہیں۔ انسٹاگرام پر  @BabyChanko وہ پہلی بچی نہیں جس کے

بال گھنے ہیں لیکن وہ ایسی حیرت انگیز بچی ضرور ہیں، جس کے بال دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ جب وہ چار ماہ کی تھیں تو اُن کی والدہ نے ان کے لمبے بالوں کی تصاویر پوسٹ کرنے کےلیے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ چند ماہ میں ان کے فالورز کی تعداد 40 ہزار ہو گئی تھی لیکن گزشتہ چند دنوں میں جب سے ان کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں تو اُن کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کے فالورز تقریباً دوگنے ہو گئے ہیں۔
@BabyChanko کی تصاویر دیکھیں تو یقین نہیں آتا کہ وہ صرف 7 اگر ان کے بالوں کے بڑھنے کی رفتار یہی رہی تو وہ ایک دن حقیقی زندگی کی روپانزل بن جائیں گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ BabyChanco کی مقبولیت بڑھنے سے ان کا مالی فائدہ بھی ہو رہا ہے۔ اب سپانسر ان کی پوسٹ پر ٹیگ یا مینشن ہونے کے لیے لائن لگائے ہوتے ہیں۔ ماہ کی ہیں۔ اس کی وجہ ان کے بالغ انسانوں جیسے بال ہیں۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com