Home / دلچسپ و عجیب / رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا، رشتہ 18 سالہ لڑکی کا، شادی 40 سالہ خاتون کے ساتھ دلہن دیکھتے ہی لڑکے کی ماں کے ساتھ کیا ہوا اور لڑکی نے سہاگ رات میں کیا کام کیا

رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا، رشتہ 18 سالہ لڑکی کا، شادی 40 سالہ خاتون کے ساتھ دلہن دیکھتے ہی لڑکے کی ماں کے ساتھ کیا ہوا اور لڑکی نے سہاگ رات میں کیا کام کیا

رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا ہوگيا۔ٹھگ لوگ اپنی ٹھگ بازیوں سے باز نہیں آتے اب ایسا ہی ہوا کہ پنجاپ کے شہر میں لڑکی والوں نے رشتہ 18 سالہ لڑکی کا دکھايا۔ شادی کے وقت 40 سالہ عورت کا ہاتھ تھما ديا۔ دلہن کو ديکھ کر دلہے کی ماں بے ہوش ہوگئی۔ گھر والے اسپتال لے کرگئے تو دلہن زیورات لے کر فرار ہوگئی۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com