Breaking News
Home / کاروبار / 200چارسونہ 600سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی،جان کرکنوارے خوش ہوجائیں گے

200چارسونہ 600سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی،جان کرکنوارے خوش ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سوفے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قدر 685

روپے
کم ہوکر 95 ہزار 165 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 23 ڈالرکمی سے 1819 ڈالر فی اونس ہے۔

About admin

Check Also

30لاکھ کی گاڑی صرف5لاکھ میں خریدیں۔ تمام امپورٹڈ گاڑیاں 90فیصد کم ریٹ پر ۔۔ ۔پاکستان میں گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی جہاں گاڑیاں کوڑیوں کے بھاؤ بکتی ہیں

30لاکھ کی گاڑی صرف5لاکھ میں خریدیں۔تمام امپورٹڈ گاڑیاں 90فیصد کم ریٹ پر ۔۔ ۔پاکستان میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com