Breaking News
Home / صحت / اب بھی شادی کی خواہش ہے لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دی

اب بھی شادی کی خواہش ہے لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دی

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ جب 118 سال کے عمر میں باپ بن گئے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس لئے شادی کو ایک جوبن کی عمر میں کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے ۔ اور ڈھلتی عمر میں شادی سے گریز کرنے کا کہا جاتا ہے۔

لیکن ایک لبنان کے 125 سالہ شہری نے تو ایسا دعویٰ کر ڈالا ہے کہ شاید کئی لوگوں کو ان کی بات پر یقین نہیں آئے گا،۔ سلطان المل نامی یہ معمر ترین شخص اآج سے 7سال قبل یعنی 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکا ہے ۔ اور اب بھی شادی کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے سلطان کا کہنا ہےکہ اس کے دو راز ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں دو میل پیدل چلتا ہوں۔اور دوسرا میںروزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلطان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سوا صدی کی عمر کا یہ آدمی اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھور کر دیکھتا ہے۔ اور اج بھی جوانوں کے کی تندرست ہے۔ کہ جس طرح 25 سال کا لڑکا جوان ہوتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

وہ ایک سبزی جس کا جوس نکال کر پئیں تو مردانہ کمزوری مکمل طور پر ختم ہوجائے

کام کا بوجھ، ذہنی پریشانی اور دیگر کئی وجوہات ہیں جو مردوں میں جسمانی کمزوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com