Home / دلچسپ و عجیب / بہن بھائی کے انوکھا کارنامہ،، دونوں گھر میں کیسے رہ رہے تھے؟ ماں کے انکشاف نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا

بہن بھائی کے انوکھا کارنامہ،، دونوں گھر میں کیسے رہ رہے تھے؟ ماں کے انکشاف نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا

غربی دنیا سے تو متنازعہ اور شرمناک رشتوں کی خبریں وقتاََ فوقتاََ سامنے آتی رہتی ہیں لیکن صد افسوس ،صد استغفار کہ ایک عرب ملک میں ایشیائی بہن بھائی نہ صرف شرمناک بندھن میں بندھ گئے بلکہ قانونی اور دستاویزی طور پر شادی بھی رچا لی ۔اماراتی میڈیاکے مطا بق ابوظہبی کی ایک

عدالت نے ایک ایشیائی بھائی اور اس کی سوتیلی بہنکو آپس میں شادی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر چھ برس کی قید کی سزا سنا دی ہے ، ان بہن بھائی پر جعل سازی سے دستاویزات بدلنے کا بھی الزام ہے ۔ صد شرمناک بات یہ ہے کہ پولیس نے ان کی ماں کی شکایت پر بہن بھائی کو گرفتار کیا ۔بعد ازاں ماں نے عدالت کو بھی بیان ریکارڈ کروایا کہ میرا بیٹا اور بیٹی ابوظہبی میں بطور میاں بیوی رہ رہے ہیں ۔اخبار ڈیلی الاتحاد کا کہنا ہے کہ ماں اس وقت اپنے بیٹے اور بیٹی کے درمیان شادی شدہ زندگی کا پول کھولنے پر مجبور ہو گئی جب اسے اس کے بیٹے نے گھر سے نکال دیا ۔ایمریٹس 24/7کے مطابق اپیلوں کی سماعت کے دوران ان بہن بھائی نے آپس میں شادی شدہ تعلق ہونے کے الزام کی تردید کی ہے ۔ بد بخت بھائی نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرتے ہوئے عدالت کو بتایا ہے کہ اس کے اور اس کی بہن کے درمیان کوئی معاشقہ یامحبت نہیں ۔ اپیل میں کہا گیا کہ اس نے اپنی بہن سے یو اے ای سے باہر ایشین ملک میں شادی کی تاکہ اسے یہاں لا سکو۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com