Breaking News
Home / پاکستان / انصاف ہو تو ایسا۔۔!!! تحریک انصاف کے نامزد کردہ سینٹ ٹکٹ ہولڈر ’پاناما اشتہاری‘ نکلے

انصاف ہو تو ایسا۔۔!!! تحریک انصاف کے نامزد کردہ سینٹ ٹکٹ ہولڈر ’پاناما اشتہاری‘ نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ انصاف ہو تو ایسا،پختونخوا سے عمران خان کے سینیٹ کے تین ٹکٹ ہولڈرز لیاقت ترکئی،فیصل سلیم اور ذیشان خانزادہ ایک کاروبار سے وابستہ ہیں۔ تینوں کھرب پتی ہیں۔لیاقت ترکئی کا نام پاناما اکائونٹس والوں میں بھی شامل ہے۔

نواز شریف کے پاناما اکائونٹس حرام اور پی ٹی آئی کے حلال یہ ہے ریاست مدینہ۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی،پاناما کیس کو لے کر جس قدر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی بھد اڑائی گئی تھی آج اگر پی ٹی آئی کے یوٹرن خاص طور پر وزیراعظم عمران خان کے وعدوں سے پیچھے ہٹنے اور نعروں کی مخالفت میں فیصلے دینے پر غور کیا جائے تو سابق حکمران ان کے سامنے ہیچ نظر آتے ہیں۔اس بار سینیٹ کی ٹکٹوں میں پی ٹی آئی کے سرکردہ لوگوں نے جس طرح سے میرٹ کو سائیڈ پر کر کے اپنے سہولت کاروں یا پھر یوں کہیے کہ فنانسرز کو آگے کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

Share

About admin

Check Also

یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے ، کیونکہ ۔۔۔!!! تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضا گیلانی کوسینیٹ انتخابات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com