Home / اہم خبریں / مکمل انکوائری کے بعد لیاقت خٹک عہدے سے فارغ! پرویز خٹک کے بھائی نے (ن)لیگی امیدوار کو جتوانے کے لیے کیا کِیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

مکمل انکوائری کے بعد لیاقت خٹک عہدے سے فارغ! پرویز خٹک کے بھائی نے (ن)لیگی امیدوار کو جتوانے کے لیے کیا کِیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخواہ کامران بنگش نے کہا ہے کہ لیاقت خٹک کو انکوائری کے بعد عہدے سے فارغ کیا گیا، لیاقت خٹک اور اہلخانہ نے مخالف امیدوار کو سپورٹ کیا، وزیراعلیٰ نے نوشہرہ میں ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا نوٹس لیا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ امیدوار کو سپورٹ کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹایا ہے۔

لیاقت خٹک کو انکوائری کے بعد عہدے سے فارغ کیا گیا۔ واضح رہے صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو ن لیگی امیدوار کی حمایت کے الزام میں وزارت سے فارغ کردیا گیا ہے، لیاقت خٹک وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔

About admin

Check Also

نااہلی،پارٹی تحلیل، یا کچھ اور۔۔۔ اب عمران خان اور PTI کیخلاف کیا ہوسکتاہے؟اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنائے گئے فیصلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com