Home / آرٹیکلز / زینب کی شادی کو آج سترہ سال پورے ہونے کو آئے تھے.

زینب کی شادی کو آج سترہ سال پورے ہونے کو آئے تھے.

زینب کی شادی کو آج سترہ سال پورے ہونے کو آئے تھے. مگر اکثر وہ یہ بات دہرایا کرتی اللہ کسی کو” باہر والی ‘ کا دکھ نہ دکھائے.اس کی بیٹیاں اکثر اس سے پوچھتی؛۔۔جاری ہے۔

اماں! یہ باہر والی کون ہوتی ہے ؟آج اس کی بیٹیاں اس کو زبردستی بٹها کر پوچھنے لگیں. زینب ہنس کر بولی بیٹا! باہر والی تمہاری ماں جیسی ہوتی ہے. بچیاں حیرانی سے بولیں :۔۔جاری ہے۔

“اماں ! زینب ہنس کر بولی :”بیٹا! تمہارے ابا کا رشتہ جب میرے ماں باپ نے قبول کیا تو وہ اسی بات کے داعی تھے کہ زات پات، برادریاں، قبیلوں کی تقسیم صرف انسانوں کی پہچان کے لیے ہے ان کی تقسیم کے لئے نہیں.”مگر شادی کہ بعد مجھے میرے سسرال نے بتایا کہ میرا تعلق ان کی برادری سے نہیں۔۔جاری ہے۔

.اس لئے میں “باہر والی ” ہوں. کتنے مزے کی بات ہے کہ آج سترہ سال بعد بھی میں باہر والی ہوں.کمرے میں خاموشی چھا گئی “باہر والی ” کے غم میں.

Share

About admin

Check Also

منیب جوان تھا اور گھر پر ایک جوان لڑکی ایک دن بہن نے دیکھا کہ دونوں نازیبا

نازو ہمارے چچا کے گھر کام کرتی تھی وہ ایک سیدھی سادھی لڑکی تھی ۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com