Breaking News
Home / اہم خبریں / کئی زندگیاں داؤ پر۔۔۔ موٹروے پر دوران ڈرائیونگ بس ڈرائیو رکو دل کا دورہ پڑ گیا، پھر۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

کئی زندگیاں داؤ پر۔۔۔ موٹروے پر دوران ڈرائیونگ بس ڈرائیو رکو دل کا دورہ پڑ گیا، پھر۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) موٹروے پر مسافر کوچ کے ڈرائیو کو دل کا دورہ پڑ گیا تاہم بس حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس ساؤتھ زون کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے سٹی کے قریب گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا جس کی فوری اطلاع مسافروں نے موٹروے پولیس کو کال دی۔

مسافروں نے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر کال کر کے مدد طلب کی اور اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کوچ ڈرائیور کی موٹروے پولیس نے فوری طبی امداد دے کر جان بچا لی۔ڈرائیور پریل بھٹو اسپتال میں زیر علاج ہے۔ڈرائیور نے فوری طبی امداد دئیے جانے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بر وقت طبی امداد دے کر جان بچانے پر ہو پولیس کے مشکور ہیں۔

About admin

Check Also

نہ کم نہ زیادہ ، ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com