Breaking News
Home / صحت / ہر قسم کی خارش کا ہلدی کے ذریعے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

ہر قسم کی خارش کا ہلدی کے ذریعے آسان ترین علاج،طریقہ جان لیں

آج ہم آپکو بہت ہی فائدہ مند چیز بتانے جارہے ہیں جو کہ گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔

About admin

Check Also

یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو پڑھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com