Breaking News
Home / آرٹیکلز / خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺمیں قدرت کا شاندار کرشمہ۔۔۔!!!امام کعبہ کا شاندار بیان ، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺمیں قدرت کا شاندار کرشمہ۔۔۔!!!امام کعبہ کا شاندار بیان ، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

ریاض(ویب ڈیسک ) امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا(کورونا)اللہ کے حکم سے داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہیں۔

کورونا وائرس کی عالمی وبا میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے امام کعبہ کا کہنا تھاسعودی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاوٗ کے لیے مثالی اقدامات کیے جس کے باعث ملک میں یہ وبا دنیا کے باقی ممالک کے مقابلے میں اس قدر تیزی سے نہیں پھیلی۔انہوں نے عمرے کے لیے آنے والے زائرین پر زور ديا کہ وہ سعودی حکومت کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس وبا سے محفوظ رہیں۔

About admin

Check Also

بزرگ کی حاضر دماغی نے کیسے اس کی جان و مال محفوظ بنائے؟؟ایسا قصہ جس پر اپ بھی کہنے پر مجبور ہو جائیں کہ ’’بڑھتی عمر سب کچھ سکھا دیتی ہے ‘‘

ایک بوڑھا شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا، اتفاقاً کوچ خالی تھی۔ پھر 8-10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com