Breaking News
Home / انٹرنیشنل / وزیراعظم عمران خان کا دورہ سری لنکا ۔۔۔پاکستان اور سری لنکاکےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سری لنکا ۔۔۔پاکستان اور سری لنکاکےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا دورہ سری لنکا ۔۔۔پاکستان اور سری لنکاکےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کی۔یراعظم عمران خان وفدکےہمراہ عشائیہ میں شریک ہوں گے دونوں رہنماؤں کےدرمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگئی۔ ون آن ون ملاقات
کےبعدوفودکی سطح پرملاقات بھی ہوگئی اورملاقاتوں کےبعدمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ دونوں وزرائےاعظم رات 8 بجےمیڈیاکانفرنس کریں گے۔ سری لنکن وزیراعظم کی جانب سےعشائیہ کااہتمام بھی کیاگیاہے۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کا پہلا ملک جہاں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا

دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com