Home / Other / انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان کے ساتھ مبینہ فراڈ میں ملوث ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاشف ضمیر نے حافظ آباد سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ا–غ –وا کرنے کی کوشش کی جس پر عاقب اسرار نے چلتی کار سے چھلانگ لگادی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

جس پر پولیس نے کاشف ضمیر کے خلاف ا–غ –وا کا مقدمہ درج کر لیا۔واضح رہےکہ کاشف ضمیر نے ترکش اسٹار انگین آلتان کے ساتھ ایک ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا اور انہیں 5000 ڈالر کا چیک بھی دیا اور جب انگین آلتان نے یہ چیک کیش کروایا تو وہ باؤنس ہو گیا جس پر پولیس نے کاشف ضمیر کو گرفتار کیا تھا۔

About admin

Check Also

82-Year Old Woman Makes History, Graduates From University of Maryland

Nationwide — Mae Beale, an 82-year-old woman from Maryland, has finally achieved her dream of graduating …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com