Home / اہم خبریں / 55 سال کے ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کرلی

55 سال کے ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی 19سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ناروال میں 55سالہ ڈی ایس پی صابر چٹھہ نے سوہاہ سے تعلق رکھنے والی 19سالہ کانسٹیبل اقراء کو دیکھتے ہیں ان کی محبت کے گرفتار ہو گئے اور فوراً بغیر کسی تاخیر کے نکاح کر لیا ۔

قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل اقراء نئی بھرتی ہوئیں تھیں ۔ ڈی ایس پی کی شادی کی خبر پرسوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار دیکھنے میں آرہا ہے کچھ کا کہنا ہے کہ دونوں نے اپنی مرضی سے نکاح کیا ہے لیکن کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی نے اپنی بیٹی کی عمر والی اقرا سے شادی کی جو سرا سر غلط ہے ۔ صارفین کی جانب سے صابر چٹھہ اور اقراء کی عمر پر خوب تنقید کی جارہی ہے ۔

About admin

Check Also

نااہلی،پارٹی تحلیل، یا کچھ اور۔۔۔ اب عمران خان اور PTI کیخلاف کیا ہوسکتاہے؟اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنائے گئے فیصلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com