Breaking News
Home / کھیل / بریکنگ نیوز 3 اور کھلاڑی کورنا کا شکار ہو گئے، پی ایس ایل خطرے میں! شائقین کے لئے بری خبر

بریکنگ نیوز 3 اور کھلاڑی کورنا کا شکار ہو گئے، پی ایس ایل خطرے میں! شائقین کے لئے بری خبر

اسلام آباد یونائیٹڈ کےپاکستانی نژاد آسٹریلوی اسپنر فواد احمد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی حکام میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے اور کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل کو عالمی وبا سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کرنا شروع کردئیے-

اس کے بعد فورن ہی تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کرنا شروع کر دیے گئے – ان ٹیسٹ کی رپورٹ انے کے بعد پتا چلا کے تین اور کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پوزیٹو ا گئے اور ایک ٹیم منجمنٹ کے بندے کا جس کے بعد انکو الگ الگ ہوٹلز کے کمروں میں شفٹ کر دیا گیا –

ٹوٹل244  لوگوں کا ٹیسٹ ہوا پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ان میں سے ٹوٹل چار کا پوزیٹو آیا –

About admin

Check Also

فائنل میں شکست! قوم کی امیدوں پر پورا نہ اترنے پر ارشد ندیم نے بڑا قدم اُٹھا لیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستان کی جانب سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com