Home / اسلامک واقعات / پہلا روزہ کب ہو گا؟ عید الفطر اور رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان

پہلا روزہ کب ہو گا؟ عید الفطر اور رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان

خلیجی ملک سعودی عرب میں ماہ رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور اعلان کردہ تاریخ کے مطابق صرف ڈیڑھ ماہ کے بعد ماہ صیام اور ڈھائی ماہ کے بعد عید الفطر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ، سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں برس

ماہ شعبان 30 ایام کا ہوگا، یوں ماہ صیام کا آغاز 14 اپریل جبکہ عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کو تحلیل کرکے نئی کمیٹی تشکیل پا گئی ہے اور کمیٹی کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ماتحت کردیا گیا ہے جس کے بعد اب ملک میں رمضان المبارک اور عیدالفطر ایک ہی تاریخ میں منائے جائیں۔ دوسری جانب سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ تین مارچ کو ہوگی۔ تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہیں۔سینیٹ انتخابات کے لیے حکومت اور پی ڈی ایم اپنے امیدواروں کی جیت کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے خود فعال ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے،اور وہ بذات خود اراکین اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ جب کہ یوسف رضا گیلانی نے بھی سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو خط لکھا ہے ۔ بعض سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات جیت لیتے ہیں تو یہ حکومت کی بہت بڑی ناکامی ہو گی اور اس صورت میں ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ جب کہ بعض کی رائے ہے کہ سینیٹ انتخابات میں جیت حفیظ شیخ کی ہو یا پھر یوسف رضا گیلانی کی،اس سے وزیراعظم کے عہدے کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اسی حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی نے بھی اہم پیشگوئی کی ہے،انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست جیت جاتے ہیں

About admin

Check Also

وہ وقت جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے دنیا کی تمام مخلوق کو کھانے پر بلایا، پھر کیا ہوا؟ ایمان کو تازہ کر دینے والا واقعہ

حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دنیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com