Breaking News
Home / کاروبار / بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔کراچی: ایکسپریس نیوز کے مطابق

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1723 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1100 روپے اور 943 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 1 لاکھ 6 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 90 ہزار 964 روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی سے 1360 روپے پر اور دس گرام چاندی کی قیمت 17 روپے 12 پیسے کی کمی سے 1166 روپے ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 1 لاکھ 6 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 90 ہزار 964 روپے ہو گئی۔

Share

About admin

Check Also

ہونڈا کمپنی نے ایک بار پھر موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا، نئی ریٹس لسٹ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ہونڈا کمپنی نے رواں سال تیسری بار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com