Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / دلھن کی داستان

دلھن کی داستان

دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا۔”مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔“دلہن نے جواب دیا۔” اس وقت دن نہیںرات ہے۔“”میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کیلئے میں نے کتنے پاپڑ بیلے، کولہو کے بیل کی طرح کام کیا۔“ دولہا نے وضاحت پیش کی۔”اس کا مطلباس کا مطلب ہے کہ

تم پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہو اور پارٹ ٹائم تیل کا کاروبار بھی کرتے ہو گے۔“ دلہن نے کہا۔”ڈارلنگ تم سمجھی نہیں۔“ دولہا نے روہانسا ہو کر کہا۔ ” اس سے پہلے تو کسی دولہا نے اپنی دلہن سے ایسی ات نہیں کہی ہو گی۔“ دلہن بولی۔دولہا اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا۔ابا ٹھیک کہتے ہیں کہ دلہن گھر سے رخصت ہوتے وقت دس منٹ میں خود رو کر سب کو رلا دیتی ہے اور دولہا بے چارہ ساری زندگی روتا رہتا ہے۔“دلہن نے پھر جواب دیا۔”اب ساری زندگی کہاں رہ گئی ہے، تقریباً آدھی تو گزر گئی ہے۔“دولہا اوردلہن کی باتیں سن کر لاجواب ہو گیا اور اس کی زبان گنگ ہو گئی

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com