Breaking News
Home / آرٹیکلز / عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹرز متوازن اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق غذا کو معمول بنانے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ وہ دودھ پھلوں ، سبزی اور دالوں کے علاوہ ہفتے میں ایک بار گوشت کھانے کی ہدایات بھی دیتے ہیں۔ گوشت پروٹین کا ایک بہت ہی بہترین ذریعہ ہے ۔

آپ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ حضوراکرم ؐ کوگوشت بہت زیادہ پسند تھا اور آپ ؐ نے اسے کھانوں کا سردار قرار دیا۔ حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی  ہے کہ حضور اکرم ؐ نے فرمایا کہ گوشت کا سالن دنیا اورآخرت میں سب سالنوں کا سردار ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان گھر کی صفائی نہ کی جائے کیونکہ یہ بات بھی ثابت ہے کہ عرب کی ایک بڑھیا گھر کی صفائی کرتی اور پھر عصر اور مغرب کے درمیان کے کسی وقت جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بڑھیا کی گلی سے گزرتے تو وہ بڑھیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ روزانہ کوڑا کرکٹ پھینکا کرتی تھی جس کی وجہ سے مسلم گھرانوں میں عصر سے مغرب کے درمیان صفائی کرنا اور کوڑا کرکٹ پھینکنا غیر مناسب اور بُرا سمجھا جاتا ہے۔حضور پاک کا نام مبارک سننے یا پڑھنے کے ایک بعد ایک بار درود پاک پڑھنا لازم ہے اس لیے درود پاک پڑھ لیں۔

Share

About admin

Check Also

ابن جوزی روایت کرتے ہیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی

ابن جوزی روایت کرتے ہیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی ۔خاتون جوانی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com