Breaking News
Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں، ملازمین پر اب تک کی بڑی پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں

دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔ اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ اس میں کہا گیا کہ درجہ چہارم اور ڈرائیورز دوران ڈیوٹی موبائل فون، سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بڑی بہن اور سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی نجمہ شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ ’’انکی بہن نجمہ شاہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور انکا آج 19 فروری کو انتقال ہو گیا ہے پیپلز پارٹی رہنماء نفیسہ شاہ نے بتایا کہ ’’نجمہ شاہ کی نماز جنازہ کل 20 فروری ​​​​​​​کی صبح 11 بجے جیلانی مسجد میں ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، مرحومہ نجمہ شاہ اور نفیسہ شاہ سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی ہیں۔

About admin

Check Also

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان! حکومت چاہتے ہوئے بھی اس اضافے کو کیوں نہیں روک سکتی؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com