Breaking News
Home / صحت / اب مرچیں کھائیں اور صحت بنائیں چاہناکے لوگ صدیوں سے ہری مرچ کا استعمال کن فائدوں کے لیے کرتے یہاں جانیں

اب مرچیں کھائیں اور صحت بنائیں چاہناکے لوگ صدیوں سے ہری مرچ کا استعمال کن فائدوں کے لیے کرتے یہاں جانیں

انڈین اور پاکستانی کھانوں میں مرچ کا استعمال نہ وہ تو یوں لگتا ہے کہ کھانا ہے ہی نہیں ۔ ابھی تک ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ زیادہ مرچوں کے استعمال سے انسان کو بہت سی تکالیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن ایک مشہور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اب مرچیں کھانے سے آپ کو ایسا فائدہ ہوگا جو کبھی آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا سرخ مرچیں ہمارے کھانوں میں عمومی طور پر استعمال ہوتی ہے  لیکن کئی ممالک ایسے ہیں جہاں یہ استعمال نہیں کی جاتیں۔ اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے ان کا ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ ہر ایک ان کا استعمال معمول بنا لے گا۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ سرخ مرچوں کا استعمال دماغ کے ان اعصاب کو مظبوط بناتا ہے جو کہ عضلات کی حرکت کو قابو میں رکھتے ہیں ۔ یہ خلیے اگر کمزور ہو جائیں تو انسان الزایمر، پارکنسنز اور رعشہ جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل گریگر کا کہنا تھا کہ ”یہ مخصوص عصبی خلیے عمر کے ساتھ ساتھ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن جو لوگ زندگی میں سرخ مرچوں کا باقاعدہ استعمال کرتے رہے ہوں ان میں یہ خلیے بڑھاپے میں بھی طاقتور اور متحرک رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان سے منسلک عصبی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔“

Share

About admin

Check Also

چاردن یہ پی لو، ہاتھ پیر درد کمر درد تھکاوٹ کمزوری خون کی کمی 10 سال تک نہیں ہوگی !

آج ہم آپ کو ایک نسخہ دکھائیں گے جس میں آپ پچھتر سال کی عمر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com