Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بھارت میں ایک لڑکی باری باری چار لڑکوں کے ساتھ بھاگی تھی پنچایت نے ان چاروں میں سے کس کو اس کا شوہر منتخب کر لیا چونکا دینے والی رپورٹ

بھارت میں ایک لڑکی باری باری چار لڑکوں کے ساتھ بھاگی تھی پنچایت نے ان چاروں میں سے کس کو اس کا شوہر منتخب کر لیا چونکا دینے والی رپورٹ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی لڑکی چار لڑکوں کے ساتھ باری باری بھاگی جس کے بعد اس بات کا فیصلہ مشکل ہو گیا کہ آخر اس پر ان چاروں میں سے کس کا حق ہے۔ یہ معاملہ پنچایت میں اٹھایاگیا

تو طے ہوا کہ قرعہ اندازی ہوگی او ر جس کا نام نکل آیاوہی اس کا شوہر ہونے کا مستحق ہوگا۔پنچایت نے ایک آدمی کو چاروں لڑکوں کے نام پرچیوں پر لکھنے کو کہا اور پھر وہ پرچیاں ایک برتن میں ڈال کر لڑکی کو ان میں سے ایک پرچی اٹھانے کو کہا اور جس لڑکے کا نام نکلا، اس کے ساتھ لڑکی کی شادی کرانے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com