Breaking News
Home / Other / مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم زور پکڑنے لگی ہے۔

اس مہنگائی کے دور میں اشیا خورونوش مہنگی ہونے پر حکومت کی جانب سے کوئی جامع حکمت عملی وضع نہیں کی جا رہی ۔وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ مہنگائی پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم شروع کردی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتوں کیلئے اگر مرغی کھانے سے انکار کردیں تو اس کی آسمان پر پہنچی ہوئی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں گی۔

About admin

Check Also

نوبیاہتی دلہن کا شوہر بھیڑیا بن گیا دبئی لے جا کر جسم فروشی کراتا رہا،متاثرہ لڑکی واپس کیسے پاکستان پہنچی؟تفصیلات پڑھ کر آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

شیخوپورہ(آن لائن)تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ سالار بھٹیاں کے رہائشی آصف اللہ کی بیٹی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com