Breaking News
Home / Other / ڈائریکٹر نے رول دینے کیلئے ساتھ سونے کی شرط رکھی، نامور اداکارہ نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

ڈائریکٹر نے رول دینے کیلئے ساتھ سونے کی شرط رکھی، نامور اداکارہ نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

ممبئی بھارتی ٹی وی کی اداکارہ ڈونل بشٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی ہندوستان کی فلم نگری کے ہدایت کار نے فلم میں کردار کیلئے ساتھ سونے کی شرط رکھی تھی۔اداکارہ ڈونل بشت ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ ہیں اور وہ صحافت سے ماڈلنگ

اور پھر اداکاری میں قدم رکھا ہے۔ اداکارہ کو ڈرامہ سیریل’اک دیوانہ تھا‘ اور’روپ مرد کا نیا سواروپ‘ سے شہرت ملی تاہم انہیں انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی ہے اورمشکل سے مشکل وقت دیکھنا پڑا ہے۔ ایک انٹرویو میں ادکارہ نے بتایا کہ روزانہ 6، 6 آڈیشن دیتی تھی لیکن کسی کردار کیلئے منتخب نہیں کیا جاتا تھا اور یہ سلسلہ 6 ماہ تک جاری رہا۔انہوں نے بتایا کہ اسی دوران ساؤتھ فلم انڈسٹری کے ہدایت کار نے فلم میں کردار کیلئے ساتھ سونے کی پیشکش کی جس پر میں نے انکار کیا اور فوری طور پر اس کے خلاف تھانے میں درخواست دی۔

About admin

Check Also

نیوٹرل نہ رہنے کی بھی ایک قیمت ہے اور نیوٹرل رہنے کی بھی ۔۔۔۔پاکستان میں اب کیا ہوگا ؟ بی بی سی پر شائع ہونے والی ایک اور حیران کن تحریر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com