Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / سڑک پر لڑکے اور لڑکی کی سر عام غیر اخلاقی حرکت

سڑک پر لڑکے اور لڑکی کی سر عام غیر اخلاقی حرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈ یا پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں پاکستانی سڑک پر لڑکا اور لڑکی سر عام غلط قسم کی حرکت کر رہے ہیں ۔یہ ویڈیو برہان انٹر چینج سے چھ سو میٹر کے فاصلے پر بنائی گئی ہے ،ویڈیو رات کے وقت بنائی گئی۔

اور روشنی کے لیے گاڑی کی ہیڈ لائٹس کا استعمال کیا گیا ،ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ موقع پر اس قسم کی حرکت کرنے والے لڑکے اور لڑکی کے علاوہ ایک اور شخص بھی موجود ہے جو ان کی ویڈیو بنا رہا ہے ۔ویڈیو میں اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ اس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا بورڈ بھی آئے تاکہ اس قسم کی حرکت کو دیکھنے والوں کو محل وقوع بھی پتہ چل سکے ،این ایچ اے کے بورڈ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ویڈیو برہان انٹر چینج سے چھ سو میٹر کے فاصلے پر بنائی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں بھی سوشل میڈ یا پر ایک اسی قسم کی ہی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں راولپنڈی میں ایک خاتون بغیر کپڑوں کے دن دہاڑے سڑک پر آ گئی تھی تب عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون نے ایس سی او راولپنڈی کے مین گیٹ کے سامنے اپنے کپڑے اتارے اور قاسم مارکیٹ کی طرف چل پڑی۔ وہاں جا کر وہ ایک نامعلوم کار میں بیٹھی اور کار پیرودھائی کی طرف جانے والی روڈ پہ چلی گئی۔ یہ ہمارے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ہمارا مذہب ہمیں ایسے کام کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتا۔

Share

About admin

Check Also

میرا شوہر امام مسجد ہے ، وہ طلاق دیکر اپنے دوست کیساتھ ۔۔۔۔ 6مرتبہ نکاح اور حلالہ کرنے والی پاکستانی خاتون کی ناقابل یقین کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) ایسا امام مسجد جس نے 6مرتبہ اپنی بیوی کو طلاق دی اور 6مرتبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com