Breaking News
Home / پاکستان / لاہور کے گنجان آبادی کے علاقے میں واقع بند گھر کوسیڑھی لگا کر کھولا گیا تو اندر سے کیا نکل آیااہلیان علاقہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور کے گنجان آبادی کے علاقے میں واقع بند گھر کوسیڑھی لگا کر کھولا گیا تو اندر سے کیا نکل آیااہلیان علاقہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے گنجان آباد علاقے وحدت کاکالونی کے ایک گھر سے ایک بچی ملی ہے ۔جس کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ اسے ڈیڑھ سال سے زبردستی قید میں رکھی گئی گھریلو ملازمہ ہے ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ بچی کابیان لےکرقانونی کارروائی شروع کر دی، بچی کہتی ہےکہ وہ ڈیڑھ سال سے ملک طارق کے گھرمیں ملازمہ ہے، اس سے پہلےاس کی چھوٹی

بہن یہاں ملازمہ تھی۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کہتی ہیں کہ بچی قصور کی رہائشی ہے جس کےوالدین سے رابطہ کیا جائے گا، بچی کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں گے۔صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن کا کہنا ہے کہ نا بالغ بچی سےزبردستی کام کرانا اور پھر تشددکا نشانہ بنانا بلا شبہ سنگین جرم ہے،گھریلو ملازمین کی حفاظت کیلئے قوانین پہلے سے موجود ہیں۔

About admin

Check Also

خوشیاں ہی خوشیاں۔۔ بنی گالہ میں جشن۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں اپنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com