Home / صحت / لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

بڑھتی عمر کے ساتھ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس لئے شادی کو ایک جوبن کی عمر میں کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے ۔ اور ڈھلتی عمر میں شادی سے گریز کرنے کا کہا جاتا ہے لیکن ایک لبنان کے ایک 125سالہ شہری نے تو ایسا دعویٰ کر ڈالا ہے کہ شاید کئی لوگوں کو ان کی بات پر یقین نہیں آئے گا،۔ سلطان المل نامی یہ معمر ترین شخص اآج سے 7سال قبل یعنی

118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکا ہے ۔ اور اب بھی شادی کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے سلطان کا کہنا ہےکہ اس کے دو راز ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں دو میل پیدل چلتا ہوں۔اور دوسرا میںروزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلطان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سوا صدی کی عمر کا یہ آدمی اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھور کر دیکھتا ہے۔

About admin

Check Also

وہ پھل جس کے کھانے سے چالیس مردوں کے برابر طاقت ملتی ہے

انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com