Breaking News
Home / اسلامک واقعات / خبردار!!!میاں بیوی کے درمیان وہ کام جو ہر گز جائز نہیں لیکن ہم لاعلمی میں وہ سب کر جاتے ہیں ۔۔۔ علما ء اکرام نے فتویٰ دے دیا

خبردار!!!میاں بیوی کے درمیان وہ کام جو ہر گز جائز نہیں لیکن ہم لاعلمی میں وہ سب کر جاتے ہیں ۔۔۔ علما ء اکرام نے فتویٰ دے دیا

میاں اور بیوی کا رشتہ جس قدر مضبوط ہوتا ہے۔ شرعی معاملات میں اس کی نزاکتیں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔گویا ایک طرف یہ بندھن اٹوٹ ہے اور دوسری جانب کچے دھاگے جیسا نازک بھی۔

مفتی طارق مسعود نے فتوی جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے۔ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کا موبائل بغیر اجازت دیکھنا شروع کر دے ٹھیک ایسے ہی بیوی کے لیے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ بغیر اجازت اپنے شوہر کا موبائل فون چیک کرے۔

مفتی طارق مسعود نے کہا کہ یہاں تک کہ کسی کا خط تک پڑھنا جائزنہیں ہے۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت م ۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔ نبی کریم نے فرمایا کہ جب سفر سے واپس لوٹو تو شہر میں داخل ہونے سے قبل اپنے اہل خانہ کو اطلاع دے دو کہ میں آ رہا ہوں۔ جس کا مطلب ہے کہ اچانک گھر میں چھاپے مت م۔ اگر آپ کو بیوی پر شبہ ہے تو اسے پہلے سے ہی بتا دو کہ میں تمہاری نگرانی کر رہا ہوں۔

About admin

Check Also

وہ وقت جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے دنیا کی تمام مخلوق کو کھانے پر بلایا، پھر کیا ہوا؟ ایمان کو تازہ کر دینے والا واقعہ

حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دنیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com