Home / پاکستان / محرم آتے ہی سونا ایک مرتبہ پھر سستا ۔۔۔ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

محرم آتے ہی سونا ایک مرتبہ پھر سستا ۔۔۔ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر مہنگاہو گیا جس کے بعد فی او نس سونے کی قیمت1950ڈالر سے بڑھ کر1961ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی

قیمت1لاکھ18ہزار500روپے سے گھٹ کر1لاکھ16ہزار 700روپے ہو گئی اسی طرح 1544روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ1ہزار595روپے سے کم ہو کر1لاکھ51روپے ہو گئی ۔

Share

About admin

Check Also

’’ جن لوگوں کو شک ہے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے وہ ۔۔۔‘‘ میجر جنرل بابر افتخار نے پاک فوج پر الزامات لگانے والو ں کو اہم پیغام دے دیا

اسلام آ باد( ویب ڈیسک) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ پاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com