Breaking News
Home / کاروبار / ویڈیو بنائیں اور فیسبک سے پیسے کمائیں۔۔۔ جانیں یہ کس طرح ممکن ہے؟

ویڈیو بنائیں اور فیسبک سے پیسے کمائیں۔۔۔ جانیں یہ کس طرح ممکن ہے؟

ویڈیو بنائیں اور فیسبک سے پیسے کمائیں۔۔۔ جانیں یہ کس طرح ممکن ہے؟سوشل میڈیا سائٹ فیسبک کے صارفین کے لیے ایک مثبت خبر یہ سامنے آئی ہے کہ اب اس سے پیسے باآسانی کمائے جا سکتے ہیں۔ فیسبک کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے اب صارفین ایک منٹ کی مختصر ویڈیوز اور لائیو اسٹریم کے ساتھ ساتھ اشتہارات کے ذریعے بھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔فیسبک ایپ مونیٹائزیشن کے ڈائریکٹر یوو آرنسٹائن کا کہنا ہے کہ کمپنی اس پروگرام کے ذریعے مختصر اور لائیو ویڈیوز بنانے والوں کو بااختیار بنانا چاہتی ہے تاہم اس سائٹ کی جانب سے کیے گئے

اس نئے اعلان کو سوشل میڈیا سائٹ ٹک ٹاک کے لیے ایک مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے۔فیسبک کے اعلان کردہ پروگرام کے مطابق ایپ پر مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی حاصل کرنے والے صارف کے پاس 10 ہزار فالورز کے ساتھ ساتھ گزشتہ دو ماہ کے دوران 6 لاکھ ویوز اور کم از کم 5 ویڈیوز یا لائیو اسٹریم کا ہوناضروری ہے۔ ویڈیو بنائیں اور فیسبک سے پیسے کمائیں۔۔۔ جانیں یہ کس طرح ممکن ہے؟سوشل میڈیا سائٹ فیسبک کے صارفین کے لیے ایک مثبت خبر یہ سامنے آئی ہے کہ اب اس سے پیسے باآسانی کمائے جا سکتے ہیں۔ فیسبک کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے اب صارفین ایک منٹ کی مختصر ویڈیوز اور لائیو اسٹریم کے ساتھ ساتھ اشتہارات کے ذریعے بھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔فیسبک ایپ مونیٹائزیشن کے ڈائریکٹر یوو آرنسٹائن کا کہنا ہے کہ کمپنی اس پروگرام کے ذریعے مختصر اور لائیو ویڈیوز بنانے والوں کو بااختیار بنانا چاہتی ہے تاہم اس سائٹ کی جانب سے کیے گئے اس نئے اعلان کو سوشل میڈیا سائٹ ٹک ٹاک کے لیے ایک مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے۔فیسبک کے اعلان کردہ پروگرام کے مطابق ایپ پر مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی حاصل کرنے والے صارف کے پاس 10 ہزار فالورز کے ساتھ ساتھ گزشتہ دو ماہ کے دوران 6 لاکھ ویوز اور کم از کم 5 ویڈیوز یا لائیو اسٹریم کا ہوناضروری ہے۔

About admin

Check Also

ایک سال میں پانچویں بار اضافہ! موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com