Breaking News
Home / اہم خبریں / وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، قوم دعائیں کرنے لگی

وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، قوم دعائیں کرنے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر نے ملک کے سربراہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہو گئے۔وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آ گیا ہے۔وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
وزیراعظم نے دو روز پہلے ہی کورونا ویکسین لگوائی تھی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کو کورونا ہونے کی تصدیق کی۔

Share

About admin

Check Also

عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پاکستان میں دو رہائش گاہیں ہیں جن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com