Home / پاکستان / الیکشن کمیشن کا انتہائی اہم فیصلہ، یوسف رضا گیلانی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کا انتہائی اہم فیصلہ، یوسف رضا گیلانی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس میں کہاآپ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوچکی ہے،22 مارچ کوذاتی حیثیت میں یابذریعہ وکیل پیش ہوں،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کوبھی نوٹس جاری کردیاگیاجبکہ درخواست گزارفرخ حبیب،کنول شوذب اور ملیکہ بخاری کوبھی نوٹسز جاری کردیئے گئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن 22 مارچ کوسماعت کرےگا۔

About admin

Check Also

‘امپورٹڈ حکومت نامنظور’ ہیش ٹیگ نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ‘امپورٹڈ حکومت نامنظور’ ہیش ٹیگ نے تاریخ رقم کردی ہے اور پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com