Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / زمین پھٹی نہ آسمان۔۔۔انسانی کے روپ میں چھپے درندوں نے گونگی بہری لڑکی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ شیطان بھی شرما جائے؟انتہائی افسوسناک خبر

زمین پھٹی نہ آسمان۔۔۔انسانی کے روپ میں چھپے درندوں نے گونگی بہری لڑکی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ شیطان بھی شرما جائے؟انتہائی افسوسناک خبر

لودھراں(نیوز ڈیسک)درندہ صفت انسانوں نے گونگی بہری لڑکی کی عزت لوٹ لی،شیطانوں کو ذرا بھی ترس نہ آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں میں پانچ افراد نے قوت سماعت و گویائی سے محروم لڑکی کو مبینہ طور پر ز کا نشانہ بنایا۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بیٹی سے زکی ویڈیو بنائی

اور بلیک میل کرکے رقم مانگی جارہی ہے۔ دوسری جانب متاثرہ لڑکی کی طبی رپورٹ میں اس سے ز ثابت ہوئی ہے اور پولیس نے واقعے میں مبینہ طورپر ملوث ملزمان میں سے 2 افرادگرفتار کرلیا۔ لودھراں(نیوز ڈیسک)درندہ صفت انسانوں نے گونگی بہری لڑکی کی عزت لوٹ لی،شیطانوں کو ذرا بھی ترس نہ آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں میں پانچ افراد نے قوت سماعت و گویائی سے محروم لڑکی کو مبینہ طور پر ز کا نشانہ بنایا۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بیٹی سے زکی ویڈیو بنائی اور بلیک میل کرکے رقم مانگی جارہی ہے۔ دوسری جانب متاثرہ لڑکی کی طبی رپورٹ میں اس سے ز ثابت ہوئی ہے اور پولیس نے واقعے میں مبینہ طورپر ملوث ملزمان میں سے 2 افرادگرفتار کرلیا۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com